میدانی علاقہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ علاقہ جو میدان پر مشتمل ہو، ہموار علاقہ (پہاڑی علاقے کے مقابل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ علاقہ جو میدان پر مشتمل ہو، ہموار علاقہ (پہاڑی علاقے کے مقابل)۔